W

ظالم۔۔۔🙏🏻

توڑ سکتے ہو دل تمہیں اختیار ہے
پھر بھی لبوں پر نام تیرا ہر بار ہے
ہمیں معلوم ہے کہ تم نہیں آؤ گے
ان نگاہوں کو پھر بھی تیرا انتظار ہے
ارے ظالم ہے محبوب کے جاتے یہ کہہ گیا
وجاہت تم ہو جان ہمیں تم سے پیار ہے
©wajibutt