A

ظلم سہنے کی عجب عادت ہے

ظلم سہنے کی عجب عادت ہے
جملہ بازی کی لت نے مجھ سے
سچ کی طاقت بھی چھین لی لوگو
پچھلے چوروں سے بھر گیا جب دل
حکمران چن لیے نئے لوگو
©Aamir Ali