Z

zohaibpoet

جسے بھی دیکھئے وہ اپنے آپ میں گم ھے
زباں ملی ھے ہمیں مگر ہم زباں نہیں ملتا
©zoaibpoet