S

2025…

2025

صبر سے بھرا ایک سال تھا
مشکلات کی دھوپ، الجھنوں کی چھاؤں

راہیں بکھری ہوئی تھیں
مگر وہ پھر بھی قائم رہی

وہ خود کی شکر گزار رہی
کہ ٹوٹ کر بھی بکھر ی نہیں
اور ان لوگوں کی بھی
جنہوں نے امید کی ایک ننھی سی لو دی
بس اتنی
کہ جینے کا حوصلہ قائم رہے۔