A

Sad Potery

سنا تھا موسم بدلتے ہیں
میں نے لوگوں کو بدلتے دیکھا ہے
مجھے غیروں سے کیا گلہ اسد
میں نے اپنے بدلتے دیکھے ہیں
©asadwrites