A

urdu poem

وہ کاغذ جس مین خط آتے تھے اس کے
آج کشتی بنا کے ڈبودیا مینے
وہ پھول جو ھفتوار دیتی تھی مجھ کو
آج اکھتے کرکے جلا دیے مینے
©akn